دی سٹی گرامر اسکول کے تحت سالانہ تقسیم اسناد و انعامات کی تقریب

کراچی: دی سٹی گرامر اسکول حیدر آباد کالونی کے زیر اہتمام سالانہ تقسیم اسناد و انعامات کی تقریب (کل) مورخہ 13 اپریل 2014ء بروز اتوار صبح 9:00تا 2:00بجے دوپہر تک بمقام رنگون والا ہال دھوراجی کالونی میں منعقد ہوگی جس میں سال 2013-2014 کے کامیاب طلباء و طالبات کو اسناد و انعامات سے نوازا جائے گا۔