تلہ گنگ کے ڈاکٹر راجہ اصف بروز بدھ کو عمرہ کی ادائیگی کے لیے اسلام اباد ایئرپورٹ سے سعودی عریبہ روانہ ہو گے

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر)تلہ گنگ کے ڈاکٹر راجہ اصف بروز بدھ کو عمرہ کی ادائیگی کے لیے اسلام اباد ایئرپورٹ سے سعودی عریبہ روانہ ہو گے ۔ان کو دوست احباب ائیرپو رٹ سے الوادع کریں گے اور عمر کی ادائیگی کے بعد 7مارچ بروزجمعرات کووطن واپس لوٹیں گے ۔