مکہ مکرمہ میں لیگی رہنمائوں کے اعزاز میں ملک نثار احمد دودیال بروز بدھ کو پر تکلیف عشائیہ دے رہے ہیں

تلہ گنگ(تحصیل رپور ٹر)مکہ مکرمہ میں لیگی رہنمائوں کے اعزاز میں ملک نثار احمد دودیال بروز بدھ کو پر تکلیف عشائیہ دے رہے ہیں ۔جس کے مہمان خصوصی سردار ذوالفقار دلہہ اور ملک محی الد ین اعوان ہوں گے ۔

ملک نثار احمد دودیال نے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سردار ذوالفقار دلہہ کے اعزاز میں دے رہا ہوں جس میں ملک محی الد ین اعوان ،ملک نعیم اکبر ،ملک اشتاق ، ملک سلطان نذیر ،ملک یقوب ،ملک طارق جمیل،ٹکا نیوز دئبی کے ملک وسیم ،مرزا صاحب اور ملک جہانگیر کے علاوہ اس عشائیہ میں چکوال کے تمام لیگی کا رکنوں کثیر تعداد میں شرکت کریں گے ۔