آج افغانستان میں ہماراجنگی مشن مکمل ہو گیا، بارک اوباما

Barack Obama

Barack Obama

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ آج افغانستان میں ہمارا جنگی مشن مکمل ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ آف دی یونین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نائن الیون کے بعد کے تمام افراد کو سلیوٹ پیش کرتے ہیں۔

امریکا پاکستان سے لیکر پیرس تک، دہشتگردی کا شکارت مام افراد کے ساتھ ہے۔ چاہے وہ دہشت گردی پاکستان کے اسکول میں ہو یا پیرس کی سڑکوں پر، پوری دنیامیں دہشت گردی کے شکار افراد کے ساتھ ہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ اقتصادی بحران کا سایہ امریکا سے ختم ہوگیا۔