آج کراچی میں کاروبار، ٹرانسپورٹ بند رکھنے کا اعلان

Transport Close

Transport Close

کراچی(جیوڈیسک)آج کراچی میں کاروبار اور ٹرانسپورٹ بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ چیرمین آل کراچی تاجر اتحادی عتیق میر کے مطابق آج شہر بھر کی مارکیٹیں بندرہیں گی، جبکہ صدر کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے بھی ایم کیوایم کی اپیل پرآج ٹرانسپورٹ بندرکھنے کا اعلان کیا ہے۔