دورہ جنوبی افریقا کے لیے قومی ٹیم کا فیصلہ آج ہو گا

PCB

PCB

لاہور (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے خلاف ایک سیریز ابھی ختم نہیں ہوئی، سلیکٹرز دورہ جنوبی افریقہ کیلئے حتمی ٹیم تشکیل دینے کے لیے آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے، یونس خان کی واپسی کے لیئے تمام سلیکٹرز متفق ہیں اورسابق کپتان یونس خان کی واپسی کا امکان ہے۔