تیونس: حکومت کی بجٹ میں شادی پر ٹیکس لگانے کی تجویز

Tunis

Tunis

تیونس (جیوڈیسک) تیونس میں حکومت نے سالانہ بجٹ میں شادی بیاہ پر ٹیکس کے نفاذ کی تجویز بھی پیش کی ہے گو کہ یہ بجٹ ابھی منظور نہیں ہوا جسے رواں ہفتے کے آخر تک پارلیمنٹ میں بحث کیلئے پیش کیا جائے گا تاہم عوامی حلقوں میں یہ تجویز ان دنوں بحث کا اہم موضوع بن چکا ہے۔