ٹی وی ڈرامے کی کہانی نے نئی نسل کو متاثر کیا ہے، ثمینہ پیرزادہ

Samina Peerzada

Samina Peerzada

کراچی (جیوڈیسک) اداکارہ ثمینہ پیرذادہ نے کہاہے کہ ٹیلی وژن ڈرامے کی کہانی نے نئی نسل کو متاثر کیا ہے اب ہماری عوام نے کروٹ بدلی ہے اور وہ پاکستانی ڈرامے کی طرف راغب ہو چکے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انھوں کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند سال قبل ایک وقت ایسا بھی آیا تھا کہ ہمارے فنکار ہندوستان کی جانب رخ کر رہے تھے سویہ ایک اچھی تبدیلی آئی ہے کہ اپنے گھر میں رہتے ہوئے ہم نے ایسا کام کر نے کی کوشش کی ہے کہ جو ہماری عوام نے پسند کیا ہے اور فنکاروں نے ایک مرتبہ پھر اپنی انڈسٹری کے لیے محنت کی ہے۔