امریکی شہری مصر میں احتیاط سے کام لیں، امریکہ کا انتباہ

U.S.

U.S.

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ نے مصر میں جاری موجودہ صورت حال کے پیش نظر اپنے شہریوں کا انتباہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر مصر چھوڑ دیں۔ امریکہ کے مطابق ایک جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ المسلمون کے حامیوں اور مصری سکیورٹی فورسز کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کی وجہ مصر میں رہنے والے تمام امریکی شہری احتیاط سے کام لیتے ہوئے فوری طور پر مصر چھوڑ دیں۔

یاد رہے کہ مصر حالیہ واقع میں مصری فوج معزول صدر محمد مرسی کے حامیوں کے درمیان چھڑپوں میں 287 مظاہرین جاں بحق جبکہ ہزاروں زخمی ہوگئے تھے۔