امریکی جاسوسی پروگرام پر جرمنی میں ڈبل روٹی تیار

Germany

Germany

امریکا کے جاسوسی پروگرام کو بے نقاب کرنے کیلئے جرمنی کی بیکری نے انوکھا طریقہ نکالا اور ڈبل روٹی سمیت مختلف خبری بیکری آ ئٹمزتیار کرلئے۔ امریکہ نے یورپ سمیت مختلف ملکوں کے شہریوں پرانٹرنیٹ کے ذریعے نظر رکھی ہوئی تھی۔

سی آ ئی اے ایجنٹ سنورڈن نے راز افشا کیا ۔جس پر جرمنی کے بیکرز نے احتجاج کا انوکھا طریقہ نکالا اورجاسوسی پروگرام کوبے نقاب کرنے کے لئے ایسے کیکس اور ڈبل روٹی تیار کئے جس سے خفیہ طریقے سے تمام حرکات پرنظر رکھی جاسکتی ہے۔