امریکی صدر کا لکھا پہلا خط نیلامی کے لئے پیش

Letters

Letters

امریکی صدر کا لکھا ہوا پہلا خط نیویارک میں نیلامی کیلئے پیش کیا جا رہا ہے امریکی آئین کے بارے میں جارج واشنگٹن کی طرف سے لکھا خط کرسٹی کے نیلام گھر میں فروخت کے لئے رکھا گیا ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ یہ خط 1 سے 2 ملین امریکی ڈالر میں نیلام ہوجائے گا۔