اٹلی کے ساحل پر کنٹینر کنٹرول ٹاور سے ٹکرا گیا،3افراد ہلاک

Italy

روم(جیو ڈیسک) روم اٹلی کے ساحل پر کنٹینر بحری جہازکنٹرول ٹاور سے ٹکرا گیا، نتیجہ میں3افراد ہلاک اور6زخمی ہو گئے۔

واقعے کے بعد کچھ افراد لاپتہ بھی ہیں جن کی تلاش جا ری۔لاپتہ افراد کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ لاپتی افراد امکانی طور پر ہلاک ہو گئے ہیں.