متحدہ وفد عمران خان کی عیادت کیلئے شوکت خانم اسپتال پہنچ گیا

Shaukat Khanum Hospital

Shaukat Khanum Hospital

لاھور(جیوڈیسک) عمران خان کی عیادت کیلئے ایم کیو ایم کا 4 رکنی وفد شوکت خانم اسپتال لاہور پہنچ گیا۔

ایم کیو ایم کا وفد اسپتال میں عمران خان کی عیادت کے علاوہ متحدہ کے قائدالطاف حسین کی جانب سے پیغام بھی پہنچائے گا۔