امریکا: کئی ریاستوں میں برفانی طوفان ، 6 لاکھ افراد بجلی سے محروم

Snowfall

Snowfall

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کی کئی ریاستیں تیسرے دن بھی برفانی طوفان کی زد میں ہیں۔ طوفان کے باعث 6 لاکھ افراد بجلی سے محروم، 2600 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ متاثرہ ریاستوں میں نمک کی قلت بھی ہو گئی ہے۔

امریکا کی کئی ریاستوں میں لوگ برفانی طوفان کے باعث 3 دن سے شدید پریشانی سے دو چار ہیں۔