جامعہ پنجاب نے جہانگیر بدر کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری دیدی

Jahangir Badar

Jahangir Badar

لاہور (جیوڈیسک) جامعہ پنجاب نے جہانگیر بدر کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری دیدی، پولیٹیکل لیڈر شپ آف پاکستان ،کیس اسٹڈی آف بینظیر بھٹو کے موضوع پر انھیں ڈگری دی گئی ہے۔

جہانگیر بدر نے ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اسٹڈی ڈاکٹر ذکریا ذاکر کی سرپرستی میں پی ایچ ڈی کا تھیسیس مکمل کیا۔