ولی بابر قتل کیس: سزائے موت پانیوالے 2 مجرموں کی گرفتاری پر 20 لاکھ انعام

Wali Babar

Wali Babar

کراچی (جیوڈیسک) ولی بابر قتل کیس میں سزائے موت پانے والے2 مجرموں کی گرفتاری پر 20 لاکھ انعام کا اعلان کر دیا گیا۔

کراچی پولیس چیف کا کہنا ہے کہ گرفتاری میں مدد دینے والوں کے نام راز میں رہیں گے، پولیس ترجمان کے مطابق کامران عرف شانی اور فیصل عرف موٹا کا نام ای سی ایل میں شامل کر دیے گئے ہیں۔