WARNING +18: Genocide in Shijaiya – 87 افراد شہید

WARNING +18: Genocide in Shijaiya – 87 افراد شہید
غزہ پر شدید ترین اسرائیلی بمباری، 87 افراد شہید اور سینکڑوں زخمی – 67 افراد شجائیہ میں شہید ہوئے

غزہ پر گذشتہ کئی دن سے جاری اسرائیلی گولہ باری انتہائی شدید ہو گئی ہے اور اطلاعات کے مطابق اتوار کو غزہ میں کم از کم 87 افراد شہید جن میں سے 67 افراد شجائیہ میں شہید ہوئے۔ تیرہ دنوں میں فلسطینی ہلاکتوں کی کُل تعداد 400 سے تجاوز کر گئی ہے۔

فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ شجائیہ میں ہونے والی اموات ایک ’قتل عام‘ ہیں۔

WARNING +18 : Does anyone knows anything about human rights ?
New massacre in Shijaiya neighborhood in Israeli occupation heavy shelling on innocent civilian homes, Hundreds of injuries and number of martyrs in the streets of the neighborhood