واشنگٹن: وینا ملک اور ان کے شوہر اسد خٹک کیلئے شاندار دعوت کا اہتمام

Veena Malik, Asad Khattak

Veena Malik, Asad Khattak

واشنگٹن (جیوڈیسک) اداکارہ وینا ملک اور ان کے شوہر اسد خٹک کیلئے واشنگٹن میں شادی کی شاندار دعوت کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ نئے نویلے جوڑے کو واشنگٹن میں پرتعیش کشتی کی سیر اور لذیذ ترین کھانوں کے مزے بھی کروائے جائیں گے۔

وینا ملک کے اعزازمیں اس دعوت کا اہتمام ان کے شوہر اسد خٹک کے بھائی ارشد خان خٹک کر رہے ہیں۔ یہ تقریب 22 فروری کو منعقد ہوگی۔