حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے چیئرمین حیدر عباس رضوی کی تاج حیدر کو مبارکباد

Karachi

Karachi

کراچی : حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے چیئر مین سید حیدر عباس رضوی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنماء تاج حیدر کو سنیٹر منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ تاج حیدر شہر کراچی کے عوام کی آواز کو ایوان بالا میں اٹھا ئیں گے سنیٹر بننے کے بعد بھی عوامی عوامی خدمت کا سفر جاری رکھیں گے۔