دنیا کا انوکھا چڑیا گھر جہاں شیر آزاد اور انسان پنجرے میں

Human in Cage

Human in Cage

کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے ایک چڑیا گھر میں شیر کو دیکھنے کے لیے جانور نہیں بلکہ انسان قید ہوتے ہیں۔

کرائسٹ چرچ کے وائلڈ لائف پارک میں موجود شیروں کو کھلا چھوڑا جاتا ہے اور یہاں آنے والے سیاحوں کو پنجرے میں قید کردیا جاتا ہے۔

ایک خصوصی ٹرک چلایا جاتا ہے جو باہر سے سیاحوں کو پنجرے میں قید کرکے شیروں کا دیدار کراتا ہے۔