و یلڈ ن انچا رج پولیس چوکی ملکہ منظور حسین نے دو ران نا کہ بغیر نمبر پلیٹ کے درجن مو ٹر سا ئیکل پولیس چوکی ملکہ میں بند کر دیے

ملکہ (عمر فا رو ق اعوان سے ) و یلڈن انچارج پولیس چوکی ملکہ منظور حسین نے دوران ناکہ بغیر نمبر پلیٹ کے درجن موٹر سائیکل پولیس چوکی ملکہ میں بند کر دیے ۔تفصیلات کے مطابق انچارج پولیس چوکی ملکہ منظور حسین نے دوران ناکہ بغیر نمبر پلیٹ کے درجن موٹر سائیکل پولیس چوکی ملکہ میں بند کر دیے ۔

واضح رہے کہ اے ایس آئی منظور حسین کافی عرصہ سے پولیس چوکی ملکہ میں تعینات ہیں اور عوام ان کی کا رکردگی سے بہت خوش ہیں ۔اُمید ہے و ہ آئندہ بھی اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے سر انجام دیں گے۔