ملکہ واپڈا نے عوام کو اندھیرے میں رکھنے کا پروگرام بنا لیا ہے

ملکہ (عمر فا رو ق اعوان سے )ملکہ و اپڈا نے عوام کو اندھیرے میں رکھنے کا پرو گرام بنا لیا ہے ۔روزانہ پندرہ سے بیس گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ نے عوام الناس اور کاروباری حلقوں کا بھر کس نکال دیا ہے۔

طالب علم اور خواتین شدید پریشانی کا شکار ہیں ۔پانی کی قلت کے باعث نمازی اور دیہاتی پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ۔عوامی و سماجی حلقوں نے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔