ظفروال سیکٹر سے بھارتی شہری گرفتار،تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل

bodar lin

لاہور(جیو ڈیسک)لاہورظفروال سیکٹرپر سرحدی علاقے سے بھارتی شہری گرفتار کیا گیا ہے ،

ذرائع کے مطابق رینجرز حکام نے بھارتی شہری کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔