اسلام آباد میں تعطیل، سپریم کورٹ کھلی رہے گی

Supreme Court Pakistan

Supreme Court Pakistan

اسلام آباد (جیوڈیسک) فاقی دالحکومت میں تعطیل کے باوجود سپریم کورٹ آج کھلی رہے گی۔ سپریم کورٹ کیطرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آج سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججوں کی تعیناتی نہ ہونے سے متعلق کیس کی سماعت ہو گی جبکہ رینٹل پاور عمدرامد کیس اور سندھ لوکل گورنمنٹ کے خلاف درخواست کی سماعت بھی آج ہو گی۔