شمالی وزیرستان: ڈرون حملے میں پانچ افراد ہلاک

drone

drone

شمالی وزیرستان میں میران شاہ کے علاقے بازار میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں جاں بحق افراد کی تعدا پانچ ہوگئی اور چار زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حملہ پاکستانی وقت کے مطابق تقریبا سوا چار بجے ایک گھر پر کیا گیا اس حملے میں ڈرون جاسوس طیارے سے دو میزائل داغے گئے جس سے گھر میں موجود پانچ افراد جاں بحق ہوگئے اور چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔