آشا ٹاکیا کی فلم موڑ کا میوزک ریلیز

mod

mod

وانٹڈ سے شہرت پانے والی آشا ٹاکیا نے ممبئی میں اپنی آنے والی فلم موڑ کا میوزک ریلیز کردیا۔ موڑ پرانے زمانے پر مبنی ایک لو اسٹوری ہے۔ کہانی میں ٹوسٹ اس وقت آتا ہے جب ہیرو اور ہیروئن کی زندگی میں ایک بڑا بدلا آتا ہے اور کہانی کا رخ بدل جاتا ہے۔
فلم کے ڈآئریکٹر ناگیش کا کہنا تھا کہ اس میں کئی گانے شامل کیے گئے ہیں جو فلم کا مزہ دوبالا کر دیں گے۔ فلم رواں سال ستمبر میں ریلیرز کی جائے گی۔