کرینہ کپور نمبرون ہیروئن بن گئیں

kareena kapoor

kareena kapoor

کرینہ کپور آج کل ہیں ساتویں آسمان پر باڈی گارڈ کے باکس آفس پر ہٹ ہونے کے ساتھ ہی بے بو بن گئی ہیں بالی ووڈ کی نمبر ون ہیروئن۔ کرینہ اور سلمان خان اسٹارز باڈی گارڈ نے پانچ دن میں بیاسی کروڑ کا بزنس کر کے دبنگ کا ریکارڈ تورڑ دیا ہے۔
کرینہ کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کی تاریخ کی چھ سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلموں میں سے تین ان کے کریڈٹ میں آتی ہیں جن میں باڈی گارڈ، تھر ایڈیٹس اور گول مال تھری شامل ہیں۔ اب بے بو نے اپنے معاوضے میں کئی گنا اضافہ کردیا ہے اور فلموں میں اپنے من مانے رول لے رہی ہیں۔