آفاق کے زیر اہتمام بیسٹ ٹیچر سرمنی 20دسمبر کو ہیون پیلس ہوٹل بھمبر میں منعقد ہو گی

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آفاق کے زیر اہتمام بیسٹ ٹیچرسرمنی 20دسمبر کو ہیون پیلس ہوٹل بھمبر میں منعقد ہو گی جس میں ڈسٹرکٹ بھمبر کے تمام پرائیویٹ سکولز شرکت کرینگے تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری محمد طیب ہو نگے ۔