اجے دیوگن کا عامر خان کو چیلنج

aamir ajay

aamir ajay

اجے دیوگن نے کر دیا ہے عامر خان کو چیلنچ۔ اب دونوں اسٹارز کی فلمیں ایک ساتھ اگلے سال جنوری میں ریلیز کی جائیں گی۔
سنگھم کی کامیابی کے بعد اجے دیوگن کی ڈیمانڈ کئی گنا بڑھ گئی ہے۔ اور پروڈیوسرز انھیں ہاتھوں ہاتھ لینے کے لیے تیار ہیں اور اب اجے چاہتے ہیں کہ ان کی ریٹنگ انڈسٹری کے ٹاپ اسٹارز کے ساتھ ہو۔ یہی وجہ ہے کہ اجے دیوگن نے فیصلہ کیا ہے کہ ان کی فلم تیز عامر خان کی فلم کے ساتھ اگلے سال چھبیس جنوری کو ریلیز کی جائے۔ تاکہ وہ بھی بالی ووڈ کے سرفہرست ہیروز کی لسٹ میں اپنا نام درج کروا سکیں۔ بھی واہ اجے لگتا ہے کافی کچھ سیکھا ہے آپ نے مسٹر پرفیکٹ سے۔