بھارتی فلم اگنی پتھ کے ٹریلر کا یو ٹیوب پر ریکارڈ

agneepath

agneepath

بالی ووڈ فلم اگنی پتھ کا بھی صرف ٹریلر ہی ریلیز ہوا ہے کہ اس نے نیا ریکارڈبنالیا۔فلم کے ٹریلر کو اڑتالیس گھنٹوں میں ساٹھ ہزار پانچ سو افراد نے دیکھا۔
ظلم اور انتقام پربنائی گئی فلم اگنی پتھ ایک بار پھر اپنا کمال دکھا رہی ہے۔ یہ فلم امیتابھ بچن پرفلمائی گئی فلم اگنی پتھ کا ری میک ہے، جسے کرن جوہر کے والد یش راج نے بنایا تھا۔فلم نوے کی دھائی کی بلاک بسٹر فلم تھی جس کے ری میک کے ٹریلر نے ہی دھوم مچادی ہے اور ٹریلر کواڑتالیس گھنٹوں میں ساٹھ ہزار پانچ سوشائقین نے یوٹیوب پر دیکھا ہے۔ جو یوٹیوب کی فلمی تاریخ میں نیا ریکارڈ ہے۔