اداکارنکولس کیج کا مومی مجسمہ فرانس میں نصب کردیا گیا

nicolas cage

nicolas cage

ہالی ووڈ فلم فیس آف جیسی فلموں میں شاندار اداکاری کرنے والے نکولس کیج کے دنیا بھر میں مداح موجود ہیں۔ اس کی یہ ایک مثال پیرس کے میوزیم سے ہی دیکھ لیں جہاں نکولس کی ایک جھلک دیکھنے کو مداح بے چین تھے۔
فرانس میں ان کے اتنے فینز ہیں کہ آخر کار پیرس میں ان کا مومی مجسمہ بنانا پڑا۔ نکولس اپنے مجسمے کی نقاب کشائی کرنے خود پہنچے۔ جنہیں دیکھ کر ان کے مداح بے حد خوش ہوئے۔