اداکارہ میرا کا منگیتر کیپٹن نوید کے والد راجا پرویز کے خلاف دعوی

meera naveed

meera naveed

لاہور: (جیو ڈیسک) اداکارہ میرا نے سول عدالت میں اپنے منگیتر کیپٹن نوید کے والد راجا پرویز کے خلاف دعوی دائر کر دیا۔ دعوے میں اداکارہ میر ا نے موقف اختیار کیا ہے کہ کیپٹن نوید کے والد راجا پرویز ڈیفنس میں واقع میرے گھر پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ اداکارہ میرا کی درخواست پر :سول جج عاصم حفیظ نے حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے راجا پرویز کو طلب کرلیا ہے۔