دبئی میں ویلوٹ فیشن نمائش جاری

dubai fation

dubai fation

دبئی: (جیو ڈیسک) دبئی کی سخت گرمی میں آیا فیشن کا تازہ جھونکا۔ نرمی کا احساس لیے مخمل کے ملبوسات اور فنکاروں کی تخلیقات دیکھ کر شائقین داد دیئے بنا نہ رہ سکے۔

دبئی میں جاری ویلوٹ فیشن ایگزیبیشن میں سب کچھ ہے، مشرقی شائستگی اور مغرب کے نت نئے انداز میں عرب ممالک کی روایت کومدنظر رکھتے ہوئے تیار کیے گئے ہیں۔ فیشن شو کے دوران شلوار قمیض اور عبایا کے جدید انداز خواتین کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ کڑھائی ،زردوزی اور ستاروں کے کام کو بھی خوب سراہا گیا ۔