اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا سالانہ اجتماع برائے ارکان پشاور میں جاری

پشاور:اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا سالانہ اجتماع برائے ارکان پشاور میں جاری۔
پشاور:آج اجتماع کے دوسرے روز امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سید منور حسن خطاب کریں گے۔
پشاور: آج سیشن 2013-14 کے اسلامی جمعیت طلبہ کے نئے ناظمِ اعلیٰ کا انتخاب کیا جائے گا۔
پشاور:امریکی نواز پالیسیوں کے باعث پاکستان کو تیسری عالمی جنگ کی جانب دھکیلا جارہا ہے۔سابق سینئر صوبائی وزیر سراج الحق کا اسلامی جمعیت طلبہ کے اجتماع سے خطاب
پشاور:تعلیمی نظام کو بہتر کر کہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔سابق سینئر صوبائی وزیر سراج الحق کا اسلامی جمعیت طلبہ کے اجتماع سے خطاب
پشاور:جما عتِ اسلامی نے نوجوانوں کو تعلیم و روزگار کی فراہمی کے لئے جامع منشور قوم کے سامنے پیش کردیا ہے۔ سراج الحق کا اسلامی جمعیت طلبہ کے اجتماع سے خطاب

جاری کردہ
مرکزی میڈیا سیل
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان
03465265947/03068884353