اسٹوڈنٹ آف دی ائیر کا سیکوئیل تیار کرنے کا اعلان کردیا گیا

Students Of The Air

Students Of The Air

ممبئی (جیوڈیسک)ممبئی انٹر ٹینمنٹ ورلڈ سے خبر یہ ہے کہ بالی وڈ کی سپر ہٹ فلم اسٹوڈنٹ آف دی ائیر کا سیکوئیل تیار کیے جانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کرن جوہر کی ہدایت میں تیار کی جانے والی بالی وڈ مووی اسٹوڈنٹ اف دی ائیر کا سیکول کیا جائے گا تیار۔

سال 2012  میں ریلز کی جانے والی اسٹوڈنٹ آف دی ائیر ناصرف کامیاب رہی تھی بلکہ اس نے فلمی دنیا کو ایک ساتھ تین نئے چہرے بھی دیئے تھے۔کرن جوہر کا کہنا ہے کہ فلم کے سیکول میں بھی نئے چہروں کو متعارف کرنے کا سلسلہ برقرار رکھا جائے گا۔فلم میں کون اور کب کام کرنے گا اس کا اعلان تو کچھ دن بعد ہی کیا جائے گا فی الحال بالی وڈ میں انٹری دینے کے خواہشمند افراد یہ امید ضرور کرسکتے ہیں کہ اسٹوڈنٹ آف دی ائیر 2 میں ان کا بھی چانس بن سکتا ہے۔