امریکا: ماہر اسٹریٹ آرٹسٹ کا شاندارکرتب کا مظاہرہ

american street dancer artest

american street dancer artest

بوسٹن این جی ٹی امریکی اسٹریٹ ڈانسرآرٹسٹ نے شا ندار کرتب دکھا کر لوگوں کو حیران کردیا۔ امریکی شہر بوسٹن کی معروف سڑکوں پر یہ نوجوان اپنی پرفارمنس کے دوران ناصرف شاندار ڈانس پیش کرتا ہے بلکہ ہوا میں چھلانگ لگاتے ہوئے تیزی سے قلابازیاں بھی لگاتاہے۔بیک وقت ڈانس، فرنٹ اور بیک فلپس پر مشتمل ان کرتبوں سے راہگیررک کرلطف اندوز ہوئے بغیر نہیں رہ سکتے ۔