امریکا میں سیاہ فام فنکاروں کے لیے ایوارڈ تقریب ہوئی

Award Ceremony Black Artists

Award Ceremony Black Artists

امریکا(جیوڈیسک)امریکا میں سیاہ فام فنکاروں کے لیے ایوارڈ تقریب ہوئی جس میں ہالی وڈ سٹار ڈینزل واشنگٹن،جارج لوکس اور کیری واشنگٹن کو اعزازات سے نوازا گیا۔

نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سیاہ فام امریکی فنکاروں کا اجتماع لاس اینجلس میں ہوا۔اس موقع پر ڈینزل واشنگٹن اور جیمی فوکس کو “انٹرٹینر آف ایئر”کا ایوارڈ دیا گیا۔ڈینزل واشنگٹن نے بہترین اداکار کا ایوارڈ بھی جیتا،وایولا ڈیوس بہترین اداکارہ اور کیری واشنگٹن بہترین معاون اداکارہ قرار پائیں۔