امریکا میں نئے سال کے استقبال کیلئے پھولوں سے سجے فلوٹس کی تیاری

Flowers New Year

Flowers New Year

لاس اینجلس(جیوڈیسک) امریکا میں نئے سال کا استقبال کرنے کے لیے پھولوں سے سجے فلوٹس تیارکرلیے گئے ہیں۔

مختلف انداز میں بنائے گئے یہ خوبصورت فلوٹ ،،لاس اینجلس میں آج رات ہونے والی نئے سال کی پریڈ میں شامل کیے جائیں گے ۔ان فلوٹس کو پھولوں سے سجایاگیا ہے،بعض فلوٹس کارٹون کرداروں جیسے ہیں تو بعض کوخوبصورت گھروں کی شکل دی گئی ہے۔