امریکا میں 11 ستمبرکے حملوں کی برسی پر تقریب

Obama

Obama

امریکا (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے 11 ستمبر کیامریکہ پر حملوں کی گیارہویں برسی منائی۔امریکی صدر اوباما نے نیویارک میں برسی کے موقع پر خطاب میں کہا کہ جن لوگوں نے امریکہ کو محفوظ بنانے کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیاانھیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

اوباما نے ان اہل کاروں کی ہمت کو سراہا جنھوں نینیو یارک، واشنگٹن اور پینسلوانیا میں فوری اقدامات کیے۔ انھوں نے حملوں کے جواب میں امریکی کارروائی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ القاعدہ کی قیادت کا زور توڑ دیا گیا ہے۔