قمر الز ما ن کا ئرہ سپین کے دورہ کے بعد ناروے پہنچ گئے

Qamar Zaman kaira

Qamar Zaman kaira

ملکہ (عمر فا روق اعوان ) وفا قی وزیر اطلا عات و نشر یا ت قمر الز ما ن کا ئر ہ سپین کے دورہ کے بعد نا روے پہنچ گئے۔تفصیلا ت کے مطا بق وفا قی وزیر اطلا عات و نشر یا ت قمر الز ما ن کا ئر ہ سپین کے دورہ کے بعد ناروے پہنچ گئے۔نا رو ے میں پیپلز پا رٹی کے کا ر کنوں نے شا ند ار استقبا ل کیا ۔

قمر الز ما ن کا ئر ہ نا روے میں مقیم پا کستا نی کمیونٹی کی طر ف سے منعقدہ تقر یب سے خطا ب کر یں گئے ۔ اس پر وگر ام کی کور یج پا کستا ن ٹیلی ویژن کی طر ف سے بھیجے گئے صحا فی زاہد مصطفی اعوان کر یں گئے۔قمر زما ن کا ئر ہ نا روے میں پر وگرام میں شر کت کے بعد واپس پا کستا ن آئیں گے۔