امریکن باسکٹ بال :بروکلین نیٹس نے شکاگو بلز کو شکست دیدی

Basketball

Basketball

یویارک(جیوڈیسک)امریکہ کی نیشنل باسکٹ بال لیگ میں بروکلین نیٹس کی ٹیم نے شکاگو بلز کو چار پوائنٹس کی برتری سے شکست دیدی۔

باسکٹ بال میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔فرسٹ کوارٹر میں نیٹس کی ٹیم کو اٹھائیس انیس کی برتری حاصل ہوئی۔سیکنڈ کوارٹر میں شکاگو کی ٹیم نے مزاحمت کی لیکن برتری ختم کرنے میں ناکام رہی۔

تھرڈ کوارٹر میں بروکلین کے کھلاڑیوں نے جارحانہ کھیل پیش کیا اور مہمان ٹیم کو ننانوے کے مقابلے میں ترانوے پوائنٹس سے شکست دی ۔ فاتح ٹیم کی جانب سے بروک لوپزنے سب سے زیادہ بیس پوائنٹس سکور کیے۔