امریکہ،وال اسٹریٹ پر قبضہ احتجاج جاری، متعدد گرفتار

arrested

arrested

امریکہ میں سماجی نا انصافی اور مالی نا ہمواری کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، تیسرے ہفتے بھی وال اسٹریٹ کے باہر احتجاج جاری ہے۔
نیویارک اسٹاک ایکسچینج کے باہر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔ جس کے دوران پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ اس کے علاوہ ڈینور اور دیگر شہروں میں بھی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے دو درجن افراد کو گرفتار کرلیاہے ۔