امریکی اور اور یورپی معاشی پالیسی ساز ناکام ہوگئے: آئی ایم ایف

IMF

IMF

آئی ایم ایف(جیوڈیسک)عالمی معاشی بحران کی شدت میں کمی صرف باتیں ہیں. آئی ایم ایف نے غبارے سے ہوا نکال دی کہتے ہیں امریکا اور یورپ کے معاشی پالیسی ساز ناکام ہوگئے ہیں۔

عالمی معاشی ادارے کے مطابق ترقی یافتہ ممالک کی معیشت بے حد کم زور ہے اور پالیسی ساز اس میں بہتری لانے میں کامیاب نہیں ہوسکے۔ جب کہ یونان کا دیوالیہ ہونا بھی یورو زون کے لئے ایک بہت بڑا خطرہ ہے۔تاہم ایشیائی ممالک ساڑھے چھ فیصد کی شرح سے ترقی کرسکیں گے۔ جو بہرحال جولائی کی سات اعشاریہ ایک کی پیشگوئی سے کم تر ہے۔