امریکی ریاست ایریزونا میں گردو غبار کا طوفان

U.S. state Arizona

U.S. state Arizona

نیو یارکائرزونا میں گرد کا طوفان،ہلکے براون گرد کے بادلوں نے علاقے کو اپنی لیپٹ میں لے لیا۔ائرزونا میں گرد کے طوفان نے وادی میں اندھیرا پھیلا دیا ۔ محکمہ موسمیات نے طوفان کے گزر جانے تک سڑکوں کو بند کر دیا ۔ طوفان کی وجہ خراب موسم اور زیادہ درجہ حرارت بتایا جارہا ہے۔ائرزونا میں سمر سیزن میں گرد کے طوفان آنے کا امکان رہتا ہے۔