امریکی عدالت نے امیتابھ بچن کیخلاف مقدمہ سماعت کیلئے منظور کرلیا

amitabh bachchan

amitabh bachchan

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکی عدالت نے بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔امریکی عدالت نے امیتابھ بچن کیخلاف مقدمہ سماعت کیلئے منظور کرلیا ۔ تنظیم سکھ فار جسٹس نے درخوا ست میں موقف اختیار کیا ہے کہ انیس سو چوراسی میں امیتابھ نے لوگوں کو سکھوں کیخلاف اکسایا تھا ۔