اولیور ایوارڈز ماٹیلڈا دی میوزیکل کے نام

Olivier awards

Olivier awards

برطانیہ : (جیو ڈیسک) برطانیہ میں منعقد ہونیو الے اولیور ایوارڈ ز میں ،ماٹیلڈا دی میوزیکل ،نے ساتواں ایوارڈ اپنے نام کر لیا ۔ ماٹیلڈا دی میوزیکل کہا نی ہے بچوں کی جس میں چار بچیوں نے زبر دست پرفارمنس پیش کی۔ جب اولیور ایوارڈز کے لئے ان کے نام پکارے گئے بچیاں خوشی سے جھوم اٹھیں ۔ ماٹیلڈا دی میوزیکل نے برطانیہ کے چھ تھیٹرز کو مات دیکر ساتواں اولیور ایوارڈز اپنے نام کیا۔