انتظامی یونٹ نہیں صوبہ بننا چاہیے۔ وزیر اعظم

GILANI

GILANI

ملتان: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم گیلانی کا کہنا ہے انتظامی یونٹ نہیں صوبہ بننا چاہئے۔ نیٹو سپلائی بحال کرنے کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی۔

ملتان میں صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہان تھا سپلائی نہ کسی سے پوچھ کربندکی تھی نہ پوچھ کر کھولیں گے، نیٹو سپلائی جب بھی بحال ہوئی اس کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی۔

وزیراعظم نے کہا انتظامی یونٹ نہیں صوبہ بننا چاہیے۔ بہاولپورصوبے کی باتیں کرنے والے سرائیکی صوبے کی تحریک سبوتاژ کر رہے ہیں۔