انجلینا جولی کی فلم ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی کا پریمیئر

angelina

angelina

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کی فلم ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی کا برلن میں پریمیئر یورپی پریمیئر میں جولی اور پریڈ پٹ کی شرکت نے تقریب کی رونق بڑھادی۔ ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی بوسنیا کے ایک جوڑے کی ہے۔ جو ایک دوسرے سے محبت تو کرتے ہیں۔ لیکن جب جنگ لگتی ہے۔ تو دونوں کو الگ محاذوں پر جانے پر مجبور کیا جاتا ہے۔