اوباش نوجوان نے گن پوائنٹ پرجماعت ششم کے طالب علم سے بدفعلی کرڈالی

کنجاہ(جی پی آئی)اوباش نوجوان نے گن پوائنٹ پرجماعت ششم کے طالب علم سے بدفعلی کرڈالی۔

تفصیلات کے مطابق چوکنانوالی کا رہائشی گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کنجاہ جماعت ششم کے طالب علم عاقب علی کو گاوں کااوباش نوجوان محمدعمران اپنے ڈیراپرلے گیا۔اورگن پوائنٹ پراس کے ساتھ زبردستی بدفعلی کرڈالی۔کنجاہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔