جلالپور جٹاں پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد

کھاریاں(جی پی آئی )ایوب بٹ کو جلالپور جٹاںپر یس کلب کا صد ر اور اعظم انصاری کو جنرل سیکرٹر ی منتخب ہو نے پر یونین آ ف جرنلسٹس تحصیل کھاریاں اور پریس کلب کھاریاں کے عہدیداروں اور ممبران کو مبارکباد پیش کر تے ہیں۔

مشترکہ طور پر امید ظاہر کی ہے کہ صدر اور جنرل سیکرٹری متفقہ کابینہ بنا کر پریس کلب کے وقار میں اضا فہ کر یں گے اور سال 2013 میں صحافیوں کی فلاح و بہبود پریس کلب کی تعمیرو ترقی اور معاشرے کے سدھا ر کے لئے نما یاں خدمات سر انجام دیں گے۔